Home Search Results Property for Sale Houses دس مرلہ گھر برائے فروخت اوکاڑہ کینٹ گیمبر کمبوہ کالونی
Private
4 hours ago
4 Views

دس مرلہ گھر برائے فروخت اوکاڑہ کینٹ گیمبر کمبوہ کالونی

Property for Sale
Houses
Adda Gamber, Pakistan
Rs1,60,00,000

10 مرلہ رہائشی گھر برائے فروخت واقع گیمبر کمبوہ کالونی۔ گھر پرانا ہے مگر نہایت مضبوط اور اعلیٰ میٹریل سے تعمیر کیا گیا ہے۔ چھت پر ڈبل ٹائلز لگی ہوئی ہیں جو گرمی کے اثر کو کم کرتی ہیں۔

گھر کے نچلے حصے میں 4 کمرے، 2 کچن، 2 باتھ روم، 1 برآمدہ اور 1 بیٹھک موجود ہے۔ صحن کافی بڑا اور کشادہ ہے۔ مزید برآں چھت پر بھی 1 کمرہ، کچن اور باتھ روم بنا ہوا ہے جسے علیحدہ پورشن یا کرائے پر دیا جا سکتا ہے۔

گھر میں 3 بجلی کے میٹر اور 2 گیس کے میٹر لگے ہوئے ہیں، اس لیے اسے آسانی سے دو یا تین پورشن میں تقسیم کیا جا سکتا ہے۔ مزید اوپر منزل بنانے کی بھی گنجائش موجود ہے۔

لوکیشن رہائش کے لیے مناسب اور فیملی کے لیے بہترین ہے۔

ڈیمانڈ: 1 کروڑ 60 لاکھ روپے

سنجیدہ خریدار رابطہ کریں

!!!!0308 !!!!!1068185!!!!!

M Qadeer Iqbal
Member since: 4 hours
User is offline
Kamboh colony adda gamber okara cantt
See all ads
030 * * * * * * * * *
Add to favorites
Add to compare
Report abuse

© 2026 Clasizo. All Rights Reserved | Developed by Pixel Scribe Agency