10 مرلہ رہائشی گھر برائے فروخت واقع گیمبر کمبوہ کالونی۔ گھر پرانا ہے مگر نہایت مضبوط اور اعلیٰ میٹریل سے تعمیر کیا گیا ہے۔ چھت پر ڈبل ٹائلز لگی ہوئی ہیں جو گرمی کے اثر کو کم کرتی ہیں۔
گھر کے نچلے حصے میں 4 کمرے، 2 کچن، 2 باتھ روم، 1 برآمدہ اور 1 بیٹھک موجود ہے۔ صحن کافی بڑا اور کشادہ ہے۔ مزید برآں چھت پر بھی 1 کمرہ، کچن اور باتھ روم بنا ہوا ہے جسے علیحدہ پورشن یا کرائے پر دیا جا سکتا ہے۔
گھر میں 3 بجلی کے میٹر اور 2 گیس کے میٹر لگے ہوئے ہیں، اس لیے اسے آسانی سے دو یا تین پورشن میں تقسیم کیا جا سکتا ہے۔ مزید اوپر منزل بنانے کی بھی گنجائش موجود ہے۔
لوکیشن رہائش کے لیے مناسب اور فیملی کے لیے بہترین ہے۔
ڈیمانڈ: 1 کروڑ 60 لاکھ روپے
سنجیدہ خریدار رابطہ کریں
!!!!0308 !!!!!1068185!!!!!
© 2026 Clasizo. All Rights Reserved | Developed by Pixel Scribe Agency